امریکی ڈاکو اور اتباع ہے سنت
م امریکہ ہماری جماعت گئی شکاگو میں ایک مسجد میں ہم گئے دیکھا مسجد میں خیمہ لگا ہوا ہے میں بڑا حیران ہوا کہ یہ خیمہ کیوں لگا ہوا ہے تو پتہ چلا کہ یہاں اس علاقے کا بہت بڑا بدمعاش تھا سارے علاقے کا وہ مسلمان ہو گیا اور پھر پاکستان آ کر ر تبلیغ میں تین چلے لگائیں تو واپس گیا ہے تو اس نے خیمہ لگایا ہوا ہے اور روزانہ ا کر اس میں گھنٹہ دو گھنٹہ بیٹھتا ہے کہ میرا نبی صلی اللہ علیہ وسلم خیمے میں رہا کرتا تھا تو اب میں مستقل تو نہیں رہ سکتا کچھ دیر تو رہوں تاکہ میرا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ سنت و ادا ہو جائے یقین مانی کہ مجھے اتنی شرم ائی کہ دیکھو نئے اسلام قبول کرنے والے کا یہ جذبہ چھوٹا سا خیمہ اتنا سا تھا نام اس نے ابوبکر رکھا ہوا تھا یہ درد د دو غم نکل گیا کہ ہائے میں کیسے اپنے اللہ کو راضی کروں میری اولاد کیسے اللہ پاک کو راضی کرے یہ محنت ہی ختم ہو گئی نماز پڑھی تو بھی ٹھیک ہے نہیں پڑی تو بھی ٹھیک ہے نہ پڑھنے کی خوشی نہ چھوٹنے کا غم قران پاک کی تلاوت ہو جائے تو خوشی کوئی نہیں لے جائے تو غم کوئی نہیں ...