چنگیز و ہلاکو خان کا ذکر

 


چنگیز خان نے 40 شہر ایسے تباہ کر دیے جن کی ابادی 30 لاکھ سے تجاوز تھی اور ایسے تلوار چلائی جیسے بکریوں پر تلوار چلائی جاتی ہیں لیکن وہ اپنی موت اپ مر گیا اس کو دنیا کی کوئی عدالت سزا نہیں دے سکی اس کا پوتا منگو خان اپنی موت اپ مر گیا ہلاکو خان اپنی موت اپ مر گیا ان پر اللہ تعالی کی تلوار نہ برسی اور نہ ہی اللہ تعالی کے عذاب کا کوڑ کوڑا برسا اج کے فرعون ہوں یا موسی علیہ السلام کا فرعون ہو اللہ تعالی ان کی گردنوں کو ایک دن مروڑ دے گا اللہ تعالی نے بتایا ہے کہ میرے قانون کی خلاف ورزی پر یا میرے قانون کی پابندی پر جزا سزا کا ایک پورا نظام مقرر ہے اس میں بھی کوئی سقم نہیں ہے 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

🌌☄️الوداع رمضان…! ایک مومن کے دل کی کیفیت

💕♥️ علامہ اقبال کے بہترین اسلامی اشعار جو دل کو روشن کریں ✨

📅 شوال کے چھ روزے کب رکھے جاتے ہیں؟