مولانا الیاس اور فکر امت

مولانا الیاس رحمت اللہ علیہ نے جب مواطیوں میں درس شروع کیا اور وہ مارتے تھے گالیاں دیتے تھے علماء رحمت اللہ نے کہا کہ مولوی الیاس نے علم کو ذلیل کر دیا چونکہ کام وجود میں نہیں تھا کسی کو پتہ نہیں تھا علماء کہتے ہیں کہ یہ علم کی ذلت ہے مولانا الیاس رحمت اللہ نے کہا ہائے میرے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم تو ابو جہل سے مار کھاتا تھا میں مسلمان کی منت کر کے ذلیل کیسے ہو سکتا ہوں میں تو اس اللہ کی کلمہ کے لیے ذلیل ہو کر عزت حاصل کرنا چاہتا ہوں کہ اللہ کے کلمہ کے لیے ذلت بھی عزت ہے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

🌌☄️الوداع رمضان…! ایک مومن کے دل کی کیفیت

💕♥️ علامہ اقبال کے بہترین اسلامی اشعار جو دل کو روشن کریں ✨

📅 شوال کے چھ روزے کب رکھے جاتے ہیں؟