اشاعتیں

مرزا غالب شاعری، اردو شاعری، غالب کے اشعار، بہترین شاعری لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

🌿🇵🇰مرزا غالب کے مشہور اور خوبصورت اشعار

 ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے ♥️♥️بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں ♥️💕روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں عشق نے غالب نکما کر دیا 💕💯💯ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے