گمراہی کے ماحول میں ایمان کی حفاظت کرنے والے کا واقعہ
1994 میں انگلینڈ میں اجتماع تھا تو میں رات کو فارغ ہو کے باہر نکلا تو ایک نوجوان لڑکا پہرا دے رہا تھا بریڈ فورڈ کا تھوڑا سا تعارف ہوا تو وہ بڑا خوش ہو کر کہنے لگا مجھے تو اپ سے ملنے کا بڑا شوق تھا میں نے کہا تم ادھر کیسے کہنے لگا میں نے تین دن لگائے تھے اللہ تعالی نے میری ساری زندگی بدل دی تو اس نے بات کی بڑی خوبصورتی جو مجھے اج تک یاد ہے کہا جی ان کے پاس ہمیں گمراہ کرنے کے لیے اور نہیں ہے جو کچھ ان کے پاس ہے گمراہی کے جتنے سامان ہیں اسباب ہیں ف**** کے عریانی کے بے پردگی کے عورت مرد کے ملاپ کے یہ پیک ہے اس کے اگے اور ہے کچھ نہیں ہم اس میں توبہ کر کے باہر ا رہے ہیں اب اور کوئی شکل نہیں ہے ان کے پاس ہمیں گمراہ کرنے کے لیے اور ہم اللہ تعالی کے فضل سے اسے ٹھوکر مار کے ا رہے ہیں اور اس بصیرت کے ساتھ ارہے ہیں کہ وہ باطل ہے اور یہ حق ہے وہاں کچھ نہیں یہاں سب کچھ ہے

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں