اشاعتیں

اللہ سے مانگنا لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اللہ سے مانگنے میں کبھی شرم محسوس نہ کریں🕋

 انسان کو ہمیشہ اپنے رب سے مانگنا چاہیے اور اپنے رب کے سوا کسی سے نہیں مانگنا چاہیے دنیا میں کوئی ایسا رشتہ نہیں جو اس کی مدد کرے اس کے مشکل وقت میں اس کے مشکل حالات میں سوائے اللہ تعالی کی ذات کے جو بندے کی ہر مشکل میں مدد کرتا ہے اور اس کو اسان راستہ دکھاتا ہے