🌿🇵🇰مرزا غالب کے مشہور اور خوبصورت اشعار
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
♥️♥️بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
♥️💕روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
عشق نے غالب نکما کر دیا
💕💯💯ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں