رمضان المبارک کے مستند وظائف | قرآن و حدیث سے ثابت اذکار

 4️⃣ چار بہترین اذکار

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا رمضان میں یہ چار چیزیں زیادہ کرو۔

1️⃣ لا الہ الا اللہ

2️⃣ استغفار

3️⃣ جنت مانگنا

4️⃣ جہنم سے پناہ مانگنا

📖 حوالہ

(صحیح ابن خزیمہ: 1887)

5️⃣ لیلۃ القدر کی دعا

اللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي

📖 حوالہ

(سنن ترمذی: 3513)

⭐ طریقہ

آخری عشرے میں کثرت سے پڑھیں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

🌌☄️الوداع رمضان…! ایک مومن کے دل کی کیفیت

💕♥️ علامہ اقبال کے بہترین اسلامی اشعار جو دل کو روشن کریں ✨

📅 شوال کے چھ روزے کب رکھے جاتے ہیں؟