🌸✨ حرامی بچوں کی کثرت 🚶♂️👶✨🌸
حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرمایا یہ امت ہمیشہ خیریت سے رہے گی اور اس پر ہمیشہ خیر سایہ فگن ہوگی جب تک ان میں ولدازنا کی کثرت نہ ہوگی جب حرام کی اولاد کثرت سے پہنا پیدا ہونے لگے گی تو پھر اندیشہ ہے کہ تمام امت پر عذاب نازل ہو جائے گا (بخاری)📚 حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت میں ابو یعلی نے اتنا اور اضافہ کیا ہے کہ جب زنا پھیل جائے گا تو فقر مسکنت اور ذلت بھی عام ہو جائے گی۔ (ابو یعلی) 📚 یہ پیشنگوئی اج کل بالکل صادق ہے مسلمانوں کی ذلت کے اسباب میں سے ایک حرام قاری بھی ہیں اس کا رواج اج کل علی الاعلان ہے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں