صبر کی اہمیت اسلام میں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام میں صبر کو بہت بڑی فضیلت حاصل ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ"
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
صبر انسان کو مشکلات میں مضبوط بناتا ہے اور کامیابی کا راستہ دکھاتا ہے۔ مومن کے لیے ہر حال میں صبر کرنا باعثِ اجر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں صبر کرنے والوں میں شامل فرمائے۔ آمین۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں